About Me

urdu section

UrduSection میں نے10جون 2018 کو بلاگینگ شروع کی

اس  ویب سایٹ کا مقصد ہے کے اردو میں کچھ نیا لایا جائے۔لوگوں کی مدد کرنے کیلئے انڑنیٹ کتنا مفید ثابت ہو سکتا ہے اس بات کو سمجھنا کوئی مشکل بات نہیں۔لیکن دکھ کی بات یہ ہے کہ ہماری قومی زبان میں انٹرنیٹ پر کوئی اتنا خاص مواد موجود نہیں ہے پاکستان میں ایسی کوئی ویب سائیٹ نہیں ہے

UrduSection جہاں پرسنل ڈولپمینٹ کے بارے میں لیکھا جاتا ہو۔انشااللہ میں اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کرو گا۔

اس سائٹ پر اپکو مختلف قسم کی اسلامی سٹوریز پریشانی دور کرنے کے بارے میں اچھے اچھے ارٹیکل پڑھنے کو ملے گئےان سب میں اپ کی سپورٹ کی UrduSectionبہیت ضرورت ہے۔

اآپ کے بینا یہ ویب سائٹ کچھ نہیں ہے۔میرا یوٹیوب پر ایک چینل ہے جس میں مجھے اللہ کے کرم سے اچھی کامیابی ملی ہے۔امید ہے اپ کے ساتھ ہونےسے ہیم اس ویب سائٹ کو پاکستان کی ٹاپ ویب سائٹ میں لیے کر اآیئں گےاگرآپ کی کوئی رائے ہو تو کیمنٹ میں ضرور شئیر کری