اپیل کمپنی کا ایک ساتھ  3 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان

Apple Launch 3 New I Phone Together

اپیل کمپنی کا ایک ساتھ  3 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان۔

اپیل کمپنی کا ایک ساتھ  3 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان جس میں  آئی فون 9   آئی فون 11 اور آئی فون 11 پلس بھی  شامل ہوگیا۔آئی فون 9 آئی فون ایس  جیسا  ہو گا۔
ان ماڈلز میں کیمرے بھی آئی فون  ایس سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی کا ہوگا۔ ان تینوں ماڈلز میں  آئی فون 9 میں 6.1 انچ کی سکرین ہو گی۔ جب کے دوسرے ماڈلز میں 5.8 اور  6.8 کی  سکرین ہو گی۔ جب کے  ان  فونز میں  فولڈیبل‘‘ یعنی کاغذ کی طرح مڑنے والی سکرین ہوگی۔

ان سب فوبز میں سے آئی فون 9 سب سے سستا ہو گا جو دوسرے موبائلز کمپنیوں کی نسبت مہنگا ہو گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *