مسواک کے فائدے

Benefits Of Miswak The Natural Toothpaste مسواک کے فائدے

مسواک کے فائدے

رسول اکرم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔
مسواک کو تم لازمی پکڑ لو۔
کیونکہ اس سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے اور آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے مسواک ہماری  پیارے نبی حضرت محمد صلی وسلم کی سنت ہے
ائے آپ کو مسواک کے کچھ بہترین فائدے بتاتے ہیں

 مسواک کرنے سے انسان کی جسم سے جو بلغم ہوتی ہے اس کا اخراج ہوتا ہے۔

 مسواک کا مسلسل استعمال آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتا ہے۔

 کھانا کھانے سے پہلے اور کھانا کھانے کے بعد اگر مسواک کی جائے  تو اس سے کھایا ہوا کھانا بہترین طریقے سے ہضم ہو جاتا ہے

 مسواک گلے کو صاف کر دیتی جس کی وجہ سے جسے آپ کی آواز صاف ہوجاتی ہیں۔

 مسواک  کے مسلسل استعمال سے سانسوں کی بدبو سے بچا جاسکتا ہے

 مسواک معدے کو طاقت دیتی اور معدے کی اصلاح کرتی ہے

 مسواک کرنے سے تلاوت کا ذوق و شوق پیدا ہوتا ہے

 اللہ کی رضا اور ایمان پر خاتمہ کا سبب بنتی ہے۔
اور مسواک کا سب سے بہترین فائدہ جس انسان کے پاس مسواک ہو اگر اللہ نہ کرے کہ اس کا حادثہ ہوجاتا ہے جب تک مسواک اس کے پاس ہو گی اسکی ہڈی وغیرہ نہیں ٹوٹے ہیں۔

  مسواک  کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں صحت کے ساتھ ساتھ آپ کو نیکیاں ملتی رہیں گی۔ اور اللہ کی رضا اور ایمان پر خاتمہ ہوگا

ایسی غلطیاں جو آپ کو جلد بوڑھا کرتی ہیں

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *