حضرت علی کے مشہور 50 اقوال جو آپکی زندگی بدل دیں

  اس پوست میں اپکوحضرت علی کے مشہور اقوال پڑھنے کو ملے گے

1

غلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے

  لیکن اس غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے

2

   جو چیز اپنے لئے پسند کرو۔

وہ دوسروں کے لیے بھی پسند کرو

3

اخلاق ایک دوکان ہے اور زبان اس کا تالاہے

جب تالا کھولتا ہے تو پتہ چلتا ہے کے دوکان

سونے کی تھی یہ کویلے کی

4

ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے

5

جس کو تم سے محبت ہوگئی وہ تم کو فضول

اور ناجائز کاموں سے روکے گا

6

تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہے

امیروں کی محفل  عورتوں کی صحبت اور جاھل سے بحث

7

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے

لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بولتا

8

دولت مٹی کی طرح ہے اس کو پیر کے نیچے رکھنا چاہیے اگر سر پرچڑھاو گےتو قبربن جائے گی اور قبر زندہ لوگوں کے لیے نہیں ہوتی

9

خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم سکھاتے ہیں

10

Hazrat Ali (R.A) Best Quotes In Urdu

طبیعت کی نرمی اور سخاوت دشمن کے دلوں میں بھی محبوب بنا دیتی ہے

11

دوستوں کے غم میں ہر حال میں شامل ہوا کرو لیکن خوشیوں میں تب تک نہ جانا جب تک وہ خود نہ بلاییں

12

اپنا بہترین وقت نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کئے جائیں گے

13

جو شخص سجدوں میں روتا ہے اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا

14

نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے اور کامیابی تمہارےقدم چومے گی

15

ہر انسان کی عزت اور اس سے محبت کرو کیونکہ ہر انسان کے اندر اللہ کی کوئی نہ کوئی ہو بھی موجود ہوتی ہے

16

اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں کرتے ڈرتےلیکن اپنی نگاہیں نیچی رکھو تاکہ پتہ چلے کہ تم ایک نیک گھرانے سے تعلق رکھتے ہوں

17

اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اس سے کچھ مت چھپاو جو تم پر اعتبار کرتا ہے

18

جو چاہتاہے وہ اپنے رب کو پہچانے اسے چاہیے کہ وہ اپنے نفس کو پہچانے

19

کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ مت کرنا کیونکہ غربت اور بیماری آنے میں دیر نہیں لگتی

20

Hazrat Ali (R.A) Best Quotes In Urdu

زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں

21

کسی کی مدد کرتے ہوۓ اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو کیونکہ ہوسکتا ہے اسکی شرمندہ آنکھیں آپ کے دل میں غرور کا بیج بودیں

22

سچ بات کی پہلی نشانی یہ ہے کہ اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت نہیں کرتا وہ قعطاُ خق نہیں ہے

23

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے

24

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھوکیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے

25

مال یا جان کاچلاجانا نقصان نہیں بلکہ انسان کا سب  بڑا نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے

26

جو تمہارا غصہ برداشت کرلے اور ثابت قدم رہیں وہ تمہارا سچا دوست ہے

27

اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسکو عزت دووہ اعلی ظرف ہوا تو آپ کو عزت دے گا اورکم ظرف ہوا تو خود کو اعلا سمجھے گا

28

ڈرنا ناکامی سے ملا ہوا ہے

29

مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو روز دیکھتا ہے اسکی سانس اور عمر کم ہو رہی ہے اور وہ آخرت کی تیاری نہیں کرتا

30

Hazrat Ali (R.A) Best Quotes In Urdu

یہ دنیا کتنی عجیب ہے ایماندار کو بیوقوف اوربے ایمان کو عقلمند اوربے خیا کوخوبصورت کہتے ہے

31

کوشش کرو کے تم دنیا تو میں رہودنیاتم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آجاتا ہےتو ڈوب جاتی ہے

32

کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے

33

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے نیکی کم غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے

34

اچھے لوگوں کی خوبی یہ بھی ہوتی ہے کیے ان کو یاد نہیں رکھنا پڑتا وہ یاد ہی رہتے ہیں

35

     رشتے کی خوبصورتی ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں ہے

              بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاو گے

36

سخاوت عزتوں کی خٖفاظت کرتی ہے

37

جس نے کسی کواکیلے میں نصیحت کی اس نےسنوار دیااور جس نےکسی کو سب کے سامنے نصیحت کی اس نے اسے مزید بیگار دیا

38

جہاں عزت سچائی اور خلوص نظر آئے تو دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے

39

اگر تکبر کے بارے میں انسان کو اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں پر غریبوں سے ملے اور مٹی پہ بیٹھا کرئے

40

Hazrat Ali (R.A) Best Quotes In Urdu

یہ زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں اور ایک دن تمہارے مخالف جس دن تمھارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا پر جس دن تمہارے مخالف ہو اس دن صبر کرنا

41

معاف کرنے کی عادت اور حوصلہ پیدا کرو یہ تو اللہ کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی اگر تمہارے درمیان ایک دوسرے کے گناہ ظاہر ہو جاتے تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے

42

اگرتوتوکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھوشام کو جب وہ گھر واپس جاتے ہیں تو انکی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا

43

سب سے بڑا گناہوہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو

44

اس شخص کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے

45

دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دورسے اور دوسرا غرور سے

46

بھوکھے شریف اور پیٹ بھرے کمینے سے بچو

47

سب سے بہترین لوقمہ وہ ہیں جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے

48

جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اسے سلام مت کرو

49

موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی مت کرو

50

حق قیامت تک حرکت میں رہتا ہے

دوستو یہ آرٹیکل آپکو پسند آیا ہے تواپنے کسی نہ کسی دوست کو واٹس ایپ یا فیس بک پرضرور شیر کریں پر مزید اچھی اچھی پوسٹ کے لیے اس ویب سائٹ

کو وزٹ کرتے رہیں اپنا اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا بہت خیال رکھیں اللہ خافظ

یہ بھی پڑھیں کہ Z نام والے لوگ کیسے ہوتے ہیں

گفتگو کا ایسا طریقہ جو ہر کسی کا دیوانہ بنا دے

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *