ایسی غلطیاں جو آپ کو جلد بوڑھا کرتی ہیں

Mistakes That You Look Older

آج کل ہر آدمی جوان نظر آنا چاہتا ہے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی عمر سے پہلے ہی زیادہ بڑے لگنے لگتے ہے۔ ہماری فزیکل ہیلتھ کا دارومدار ہماری ہلدی بوڈی پر مبنی ہے
کچھ لوگ ایکسرسائز اور ورک آؤٹ کے ذریعے اپنی سے  اپنی سکین کا خیال  رکھتے ہیں  لیکن جب بھی ہم اپنی صحت پر توجہ نہیں دیتی ہے تو اسے ایجنگ تیز ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ہماری چہرے پر جھڑیاں اور داغ دبےآنا شروع ہوجاتے ہے۔

 ڈائبٹیز دل اور موٹاپے کی وجہ سے بھی ہم جلدی بوڑھا نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے چہرے پر رونک بھی ختم ہو جاتی ہے۔ہمارا ماحول اور اس میں پائی جانے والی پلیوشن اس میں اہم کردار ادا کرتی ہے

کیونکہ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں ایسی غلطی اور  عادات اپناتے ہے جس کی وجہ سے ہمارے صحت پر بہت برا اثر ہوتا ہے جو کہ ہم  کو جلدی بوڑھا بنا دیتی ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے آپ کسی کسی عادات کو ترک کرکے اپنی صحت میں  بہتری لا سکتے ہیں۔
آئے آپ کو بتاتےہے کہ کون کون سی چیزیں ہیں جو ہم کو جلدی بوڑھا بنا دیتی ہے

نیند کی کمی

جو لوگ جلدی نہیں سوتے ہیں۔ رات دیر تک جاگتے ہیں یہ عادت انسان کو جلدی بوڑھا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہےکیونکہ جلدی نہ سونے سے انسان کا ذہن تھک جاتا ہے اور انسان کے اندر ویکنسس ہوجاتی ہے
اس کی وجہ سے جسم کے تمام آرگنز کمزور ہو جاتے  ہیں اس کی وجہ خاص کر کے ذہن پہ  بہت اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے آپ سارا دن  تھکے تھکے رہتے ہیں۔
نیند کی کمی آپ کی بوڈی اور آپ کی سکین اور بوڈی کو بہت نقصان پہنچاتی ہے۔ کیوں کہ اس کی وجہ سے آپ کی بوڈی میں طرح طرح کی بیماری  پیدا ہوتی ہے۔ اس لیے اپنی نیند  کو پورا کیا کریں  اور صبح  جلدی اور صبح جلدی اٹھا کریں۔

پانی کی کمی

 پانی کی کمی کی وجہ سے بھی ہماری جسم میں کافی تبدیلیاں آتی ہے۔جلد خشک ہوجاتی ہےجلد  کی خشکی ختم کرنے کے لیے کم از کم آٹھ سے دس گلاس پانی پیا کریں ۔ ذہنی دباؤ یا سٹریس جب ذہنی دباؤ بڑھتا آپ کے جسم اور اپنے پٹھوں میں کھنچاؤ پیدا ہوتا ہے

 اسی وجہ سے جو لوگ ڈپریشن اور زیادہ سٹریس لیتے ہیں جلدی بوڑھے ہوجاتے ہے۔ اسی وجہ سے آپ کو اپنی جلد کو  جوان بنانے کے لئے سٹریس اور ذہنی دباؤ پر کنٹرول کرنا ہو گا۔ تاکہ آپ اپنے دماغ کو فریش رکھ پائیں

سگریٹ نوشی

 یہ بات بالکل  بھی چھپی ہوئی نہیں ہیں کہ سگریٹ آپ کے صحت کے لیے  بہت نقصان دہ ہے۔ سگریٹ اپ کی  سکن کے اینٹی ایجنٹ پرسیس کو دگنا کر دیتی ہے جس سے آپ کے جسم کے سیلز جلدی مرنے  لگ جاتے ہیں۔ سگریٹ میں آپ کی جلد کوڈیمیج کرنے والے کیمیکل بہت زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں

جو آپ کی  سانس کے ذریعے آپ کے پھیپھڑوں میں جاتے ہوں اور آپ کی جلد کے اندر چلے جاتے ہیں۔ جس سے آپ کی سکین لٹکنے لگتی ہے اور جلد پر جھریاں کافی زیادہ مقدارمیں پیدا ہو جاتی۔  ایک ریسرچ میں ثابت ہو چکا ہے اگر آپ زیادہ دیر تک جوان رہنا چاہتے ہیں سگریٹ کی عادت  کو چھوڑ دیں۔

شراب کی عادت

 شراب کی عدت ایک بہت بری عادت ہے شراب  ویسے بھی اسلامی حرام ہے۔ شراب  بہت زیادہ نقصانات ہوتی ہی یہ اپ کے جسم کے اندرونی حصے جگر پھیپڑے دل اور گردوں پر بہت زیادہ برا اثر  ڈالتی ہیں اسی وجہ سے آپ کی جلد کو صاف ستھرا اچھا اور  صحت مند رکھنے کے لیے ان چیزوں سے دور رہنا چاہیے  ان چیزوں کو چھوڑ دینا چاہیے

 کیونکہ یہ ساری چیزیں آپ کے  بو ڈی پر بہت اثرانداز ہوتی ہیں اپنی جلد کو جوان بنانے کیلئے ساری عادات کو ترک کر دیں۔ تاکہ وقت سے پہلے بوڑھے ہونے سے خود کو بچائے۔

یہ بھی پڑھیں کہ Z نام والے لوگ کیسے ہوتے ہیں

گفتگو کا ایسا طریقہ جو ہر کسی کا دیوانہ بنا دے

دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *