ن لیگ والوں پٹواری کیوں کہا جاتا ہے یہ نام کس نے رکھا؟

The History Of N League Patwari Name | PMLN Ko Patwari Ku Kahte Hain

پاکستان میں ہر جاہل اور نواز شریف کو سپورٹ کرنے والے کو پٹواری کہا جاتا ہےیہ بات تو پورا پاکستان جانتا ہے جہاں کہیں بھی کوئی نون لیگ اور نواز شریف  کو سپورٹ کرنے والا اینکر ہو یا بندہ سب لوگ اسکو پٹواری کے نام سے چھیڑتے ہے۔

حتیٰ کہ کے بڑے بڑے اینکر مبشر لقمان سے لے کر سب سے بڑے سیاستدان اور وزیراعظم عمران خان کو بھی پتا ہےکہ پٹواری کن کو کہتے ہیں
تریک انصاف کی تمام لیڈرشپ اس نام سے واقف ہیں پرائیویٹ محفل میں اگر ان نے  آپس میں بات چیت کے  دوران کہنا ہو کہ فلاں بندہ نواز شریف سے پیسے لے کے کام کرتا ہے

تو وہ کہتے ہیں کہ یہ بندہ پٹواری ہےاب پورا پاکستان اس لفظ کو استعمال کرتا ہے۔ اکا دکا کے علاوہ شاید کوئی جانتا  ہو کے پٹواری لفظ کس نے رکھا اور کیوں رکھا اور رکھنے والا آج کل کہاں ہے کون ہے

 کوئی اس کو نہیں جانتا یہ بات 2010 کی ہے جب زرداری اور نواز شریف کے بعد لوگوں نے عمران خان کو تیسرا بڑا سیاستدان سمجھنا شروع کیا ۔ ایسا تب ہوا جب نواز شریف نے زرداری کے ساتھ مک مکا کرلیا۔

سی آئی اے کی ہدایت کے بعد نواز شریف نے فرینڈلی اپوزیشن کا کام کرنا شروع کیا تو لوگوں کو شدید مایوسی ہوئی کہ عمران خان کے علاوہ ان کی کوئی آواز نہیں اٹھا رہا۔ لوگ ان سے شدید تنگ آچکے تھے 2010 میں عمران خان  نے اعلان کیا کے میٹن الیکشن ہونے چاہیے۔

قوم تنگ آ چکی تھی تب نواز شریف نے  میڈیا سے کہا عمران خان سے بائیکاٹ کرو اور اس کی تقریریں میڈیا پر نہ دکھاؤ تب عمران خان کے چاہنے والوں  نے سوشل میڈیا کا  سہارا لیا تب کوئی نون لیگی  پیپلز پارٹی اس کو سیریز نہیں لیتا تھا

نواز شریف اور شہباز شریف جب جلسے کرتے تو پٹواریوں کو کہتے کہ بسیں برکر لاو ہر جلسہ ان کا ایسا ہی ہوتا رہا۔ جب عمران خان کے چاہنے والے جو کروڑوں میں ہےجو بغیر پیسوں کے کام کرتے رہے

ان میں سے ایک شخص جس کا نام نیم تھا اس نے نون لیگیوں کا نام رکھ دیا پٹواری  یہ شخص آج کہاں  ہے کس ملک میں کام کرتا ہے کہاں رہتے کسی کو کچھ نہیں  پتا ‏وہ ایک تحریر چلا کر گمنام سفر میں چلا گیا

اس شخص نے نون لیگیوں کو پٹواری  کہنا شروع کردیا۔ اور کہا کہ تم لوگ پٹواریوں کے جلسے کرتے ہو پٹواری سکولوں سے بچے لیتے ہو اور  جلسہ گاہ لے کے جاتے ہو دیکھتے پاکستان میں ایک تحریر چل چکی تھی

۔ وہ انسان جاہل  ہے جو نواز شریف کو سپورٹ کرتا ہے۔  جس کی رگ رگ میں غلامی ہے وطن سے گرداری ہے وہ پٹواری ہیں یہ لفظ تیزی سے مقبول ہوا پاکستان کے وہ صحافی جو لفافہ صحافی ہیں جو لفافہ لے کر صحافت کرتے ہیں  جو لفافے کی پیداوار ہے وہ سب پٹواری ہیں۔

 حتیٰ کہ نواز شریف شہباز شریف اور مریم نواز نے پوری کوشش کی کہ یہ نام ہمارے ساتھ نہ لگے۔ مگر یہ نام ایک تحریر بن گیا۔ کیسی عجیب بات ہے کہ نام دینے والا خود گمنام ہو گیا۔۔اور ان کو ایک نام دے گیا۔

یہ بھی پڑھیں ٹرمپ نے بدترین تباہی کا آغاز کردیا

یہ ارٹیکل کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئرضرور کریں

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *